کراچی میں 570 مخدوش عمارتیں، ایس بی سی اے کا خالی کرانے میں ناکامی کا اعتراف


Baccarat squeeze entertainment official website کراچی:

کراچی شہر میں 570 خطرناک اور مخدوش عم????تی?? موجود ہونے اور ان ناکارہ عم??رتوں میں ہزاروں افراد تاحال رہائش پذیر ہونے کا انکشاف، سندھ بلڈنگ کنٹ??ول اتھارٹی نے خطرناک اور مخدوش عم??رتوں کو خالی کرانے اور گرانے سے معذرت کرلی۔

صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثاور کھوڑو کے زیرصدارت ہوا جس میں  کمیٹی کے رکن سید فرخ شاہ، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹ??ول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی،  اجلاس میں اجلاس میں سندھ بلڈنگ کنٹ??ول اتھارٹی کی سال 2017 سے سال 2020 تک آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹ??ول اتھارٹی نے اجلاس کو بتایا کہ کراچی میں  570 عم????تی?? خطرناک اور مخدوش ہیں، جبکہ حیدرآباد میں 81، میرپورخاص میں 67 ، سکھر میں 60 اور لاڑکانہ میں 4 عم????تی?? خطرناک اور مخدوش قرار دی جا چکی ہیں، ان عم??رتوں میں ہزاروں لوگ رہائش پذیر ہیں جو اپنے گھر اور جائیداد خالی کرنے کو تیار نہیں۔ 

ڈی جی ایس بی سی اے کے مطابق لوگ گھر خالی کرنے کی صورت میں متبادل گھر فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ایس بی سی اے کے پاس متبادل گھر یا پلاٹ نہیں ہیں جوان لوگوں کو  دے سکیں، اس لیے خطرناک قرار دی گئی عم??رتوں کو گرا نہیں سکتے، کیونکہ لوگوں کو متبادل رہائش فراہم کرنا بڑا ایشو ہے۔ 

ڈی جی ایس بی سی اے کا مزید کہنا تھا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں خطرناک عم??رتوں کو گرانے میں سندھ بلڈنگ کنٹ??ول اتھارٹی ناکام  رہی ہے، جبکہ  ان عم??رتوں میں لوگوں کی موجودگی کسی بھی وقت ہزاروں انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بن سکتی ہے۔ 

چیئرمین پی اے سی نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ حکومت سندھ کو عوام کی زندگی کا تحفظ چاہیے کیوں کے مزید وقت گزرنے سے خطرناک عم????تی?? مزید مخدوش ہوجائیں گی، اگر خطرناک قرار دی گئی عم????تی?? گر گئی تو انسانی جانیں ضایع ہونے کا خدشہ ہے۔ 

چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ حکومت سندھ خطرناک اور مخدوش عم??رتوں میں رہائش پذیر  انسانی جانیں ضایع ہونے بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کرے۔ 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے خطرناک عم??رتوں میں رہائش پذیر ہزاروں انسانی جانیں ضایع ہونے سے بچانے کے لیے چیف سیکریٹری اور حکومت سندھ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدمات کرنے کی ہدایت کردی۔ 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس