چیئرمین ہول سیل گروسرز گروپ عبدالرؤف ابراہیم نے ک??ا ہے ک?? کمشنر کراچی کے مقرر کردہ آٹے ک?? سرکاری ??رخ مارکیٹ کی قیمتوں سے ہم آہنگ نہیں بلکہ اس وقت رائج ??رخ سے زائد ہیں جن کا فائدہ صارفین کے بجائے فلور ملوں کو پہنچے گا۔
انہوں نے ک??ا کہ ڈھائی نمبر آٹے کا ??وج??دہ ہول سیل ریٹ 86 روپے فی کلو ہے، کمشنر نے ڈھائی نمبر آٹے ک?? ریٹ مارکیٹ ریٹ سے الٹا 4 روپے بڑھا دیے۔
فائن آٹے ک?? ریٹ میں ایک روپے فی کلو کی معمولی کمی کی گئی جبکہ فائن آٹا پہلے ہی ہول سیل میں 96 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے۔
انہوں نے ک??ا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم ??ے ریٹ 74 روپے فی کلو کی سطح پر ہیں، سرکاری قیمتوں کے تعین میں گندم ??ی ??وج??دہ قیمت کو مد نظر نہیں رکھا گیا، کمشنر کراچی نے گندم ??ے ریٹ نیچے آنے کا فائدہ عوام کو نہیں دیا
انہوں نے ک??ا کہآٹے ک?? سرکاری قیمتوں کا فائدہ فلور ملز مالکان کو ہوگا۔ آٹے ک?? قیمت گندم ??ی قیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے مقرر کی جائے۔