پولیس نے خاتون اور اس کی نوجوان بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان پولیس کے م??ابق 15 پر ایک خاتون نے کا?? کی کہ ??اہد نامی ملزم نے اس کی 18سالہ ??یٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جبکہ وہ خود اسے بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے۔
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے افسوسناک واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ا??س ایچ او تھانہ مزنگ رائے آصف جبار کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے ملزم شاہد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان پولیس کے م??ابق ملزم شاہد نے 6 سال قبل متاثرہ لڑکی ( ث ) اور اس کی والدہ عائشہ کو مکان کرایہ پر لے کر دیا تھا۔
ملزم نے بچی کی ماں کو بہلا پھسلا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اوراس کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرلیے اور 6 سال تک اسے بلیک میل کرتا رہا۔
بعدازاں ملزم نے 18 سالہ (ث) کو بھی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس پر لڑکی کی ماں نے 15 پر کال کردی۔
پولیس کے م??ابق ملزم نے نوجوان لڑکی کے ساتھ زنا بالجبر کا اعتراف کرلیا ہے اور اس کے خلاف تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج مزید کاروائی کے لیے حوالہ انویسٹی گی??ن ونگ کر دیا گی?? ہے۔
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے ملزم کی گرفتاری پر ا??س ایچ او تھانہ مزنگ رائے آصف جبار اور پولیس ٹیم کو شاباش دی، ان کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت لوگ کیفرِ کردار تک پہنچائے جائیں گے۔