ہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فراز


Roulette 6 Turkish APP download website اسلام آباد:

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے 24 نومبر کو احتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعات کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہم??رے 13 افراد مارے گئے تاہم انہوں نے کہا کہ ہم??ری کمیٹی ہر کسی سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ 24 نومبر کو سیاہ ??ن کے طور پر یاد رکھا جائے گا،24  نومبر کا آغاز 8 فروری سے ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے ہم سے انتخابی نشان چھینا گیا لیکن اس کے باوجود عوام نے ووٹ دیا، ہم سے ہم??را مینڈیٹ چھینا گیا، 24نومبر کوجس بے دردی کے ساتھ براہ ??است گولیاں چلائی گئیں اس کا کا مقصد ڈرانا نہیں قتل کرنا تھا۔

شبلی فراز نے دعویٰ کیا کہ ہم??رے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 200 سے زائد کارکن لاپتا ہیں، 5 ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں اورجو کارکنان اسپتالوں میں گئے ان کا کوئی ریکارڈ نہیں دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کی اموات ہوئیں ان کا ریکارڈ بھی نہیں دیا جا رہا ہے?? وزیرداخلہ نے کہا تھا ہم 5منٹ گولیاں چلائیں گے یہاں کوئی بندہ نظرنہیں آئے گا۔

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ جولوگ لاپتا ہیں ہمیں ان کی کوئی معلومات نہیں کہ آیا وہ لوگ زندہ ہیں یا مارے جاچکے ہیں جبکہ وزرا کہہ رہے ہیں گولی سے کسی کی موت نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بڑا خطرناک موڑ آگیا ہے?? موجودہ حکمران جماعت نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا، مسلم لیگ (ن) کے جلسوں میں ویڈیوز چلیں اور نام لے کر تقاریر کی گئیں لیکن ہم نے تو ایسا نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کوئی مادر پدر ماحول ہو، ہم??ری مطالبہ ہے 9 مئی اور 24 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کروائی جائیں، تحقیقاتی کمیشن میں سپریم کورٹ کے 3 سنئیر ترین ججز ہوں۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اکانومسٹ نے پاکستان کو اتھارٹیرین سے ہائبرڈ حکومتی نظام کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔

احتجاج کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ تحقیقاتی کمیٹی بننی چاہیے، واقعے پر دیگر سیاسی جماعتوں کے ردعمل پر دکھ ہوا، جو آج ہم??رے ساتھ ہورہا ہے وہ کل آپ کے ساتھ بھی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم??رے پڑھے لکھے لوگ ملک سے جا رہے ہیں، آزادکشمیر کے لوگوں کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپ??ی بات منوائی، آزادکشمیر کے ارباب اختیار نے بھی اچھا کیا ظلم نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سنجیدہ اور سینئر لوگوں پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے?? ہم??ری مذاکراتی کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کے لیے تیار ہے?? یہ ملک ہم سب کا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ ہم??رے صوبے میں جو دہشت گردی ہو رہی ہے ہم نے اس کا قلع قمع کرنا ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس