-
کرم میں اب تک کروڑوں روپے مالیت کی ادویات فراہم کی جا چکی ہیں، مشیر صحت کے پی
ٹل اور صدہ تک ادویات کی رسد ممکن بنانے کے لیے ڈی ایچ او ہنگو کو بھی ایمرجنسی ادویات سپلائی کی گئی ہیں
-
اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف کارروائیوں میں 25 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمد
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 308.3 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئیں
-
بچوں کی حوالگی کیلیے ماں کی درخواست خارج
آپ کیوں اپنا گھر تباہ کرنا چاہتی ہیں، لاہور ہائی کورٹ کا خاتون سے استفسار
-
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کا کچھ نہیں کہہ سکتے، عمر ایوب
ملٹری کورٹ کے فیصلے کو اعلی عدلیہ میں چیلنج کریں گے، پوری دنیا اس کی مذمت کررہی ہے، اپوزیشن لیڈر
-
جسٹس علی باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی بیرون ملک سے واپسی تک قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے پر براجمان رہیں گے
-
پاکستان میں رواں سال مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈ
اس سال 11 ماہ میں 2 کروڑ 84 لاکھ میں سے 1 کروڑ 70 لاکھ اسمارٹ فونز تیار کیے گئے
-
کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان
شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
-
کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختص
ہیلی کاپٹر کو ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی کیلئے استعمال کیا جائے گا
-
کراچی؛ ملیر جام کنڈو لال شاہ باغ کے قریب کنویں سے نوجوان کی کئی روز پرانی لاش برآمد
متوفی کی شناخت 18 سالہ عبدالسلام کے نام سے کی گئی جو اسی علاقے کا رہائشی اور گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھا