سیالکوٹ سے ڈنکی کے ذریعے یور?? جانے والے نو??وا?? نے غیر قانونی طریقے سے کسی بھی ملک میں داخلے کے ہولناک سفر کے بارے میں بت??یا ہے۔
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا فیضان چند سال قبل اچھے مستقبل کے خواب سجائے یور?? جانے کا خواہش مند تھا جس کے لیے اُس نے غیر قانونی راستہ اختیار کیا اور انسانی اسمگلر کو لاکھوں روپے ادا کر کے یورپ کیلیے روانہ ہوا۔
فیضان نے بت??یا کہ ڈنکی کے قافلے میں خواتین اور بچے بھی تھے، حاملہ خواتین پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگئیں تھیں جبکہ سمندر میں کشتی الٹنے سے متعدد نو??وا?? ہلاک ہوگئے تھے۔
نو??وا?? نے بت??یا کہ سمندر میں اور پہاڑ سے گرنے والوں کو ایجنٹ مرنے کیلیے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ اُس نے بت??یا کہ ترکیہ کے بارڈ پر ہم پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کی زد میں کچھ نو??وا?? آئے جبکہ متعدد کو گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ اُس سے پہلے ہی اسمگلرز فرار ہوگئے تھے۔