وزارت مذہبی امور نے حج در??وا??توں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج در??وا??توں کی وصولی کا آخری دن ہو گا۔
وزارت سے جاری بیان کے مطابق17 دسمبر تک موصول تمام در??وا??تیں "پہلے آئیے پہلے پائیے" کے اصول پر کامیاب تصور کی جائیں گی۔ وزارت نے حج واجبات کی دو??ری قسط 19 تا 27 دسمبر نامزد بینکوں میں جمع کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔
وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ نئے اعلانات کے لئے موبائل ایپ "پاک حج" اپنے اسمارٹ فون پر لازمی ڈاؤن لوڈ کر لیں تاکہ انہیں فوری رہنمائی اور آگاہی میسر آ سکے۔
دو??ری جانب نامزد بینکوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام موصول در??وا??توں کو وزارت کے آن لائن پورٹل پر 17 دسمبر کی 9 بجے تک لازمی اپ لوڈ کر دیں بصورت دیگر وزارت نامکمل در??وا??توں کی ذمہ دار نہیں ہو گی۔
ترجمان نے کہا ہے کہ واجبات کی دو??ری قسط جمع کروانے کے بعد دستیاب خالی نشستوں پر محدود دنو?? کے لیے در??وا??تیں طلب کرنے کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔