ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی


Speed Baccarat A game card APP download entrance ڈی آئی خان:

نامعلوم دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک ورکر زخمی ہوگیا جب کہ ضلع صوابی میں بھی ایک اہلکار کو شہید کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان کرک بانڈہ داؤد شاہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک پولیس ورکر زخمی ہوا۔

پولیس نے بتایا کہ پولیو ٹیم پر حملہ شکر خیل کے علاقے میں پیش آیا، شہید پولیس اہلکار پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر مامور تھا، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے ??ر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

دوسری جانب ضلع صوابی میں تھانہ پرمولی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا۔

تھانہ پرمولی کی حدود دیہہ حشاء میں کنسٹبل اشتیاق احمد نماز عشاء کے ب??د اپنے آبائی گاؤں میں موجود اپنے پولٹری فارم  گیا تھا کہ گھر واپسی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار م??زم??ن نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

شہید کانسٹبل اشتیاق احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان، ایس پی انوسٹی گیشن صوابی افتخار علی،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نورالامین خان، آر آئی جناب علی خان سمیت پولیس افسران، جوانان، شہید کے ورثاء اور اہل علاقہ نے شرکت کی، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

 

ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان نے شہید کے والد سے تعزیت کی اور انہیں یقین دلایا کہ نامعلوم م??زم??ن کو ٹریس کرکے اپنی منطقی انجام پہنچائیں گے۔

واقعے کے بعد ڈی پی او صوابی کے ہدایات پر سرکل رزڑ تھانہ پرمولی کے ملحقہ علاقہ جات و پہاڑی سلسلے میں شرپسند عناصر  کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس