-
شکرگڑھ؛ رشتے کے تنازع پر فائرنگ، تین خواتین اور ایک بچہ جاں بحق ، ملزم گرفتار
واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ملزم کو موقع ہی پر گرفتار کرلیا
-
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلیے رابطے بحال، ایک چیز پر اتفاق ہوگیا
پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے چند بڑے مطالبات رکھے جانے کا امکان ہے
-
کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی لہر برقرار
شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
-
مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کا دورہ، چین کے ایجوکیشن سسٹم پر خصوصی بریفنگ
اسکول میں بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے علوم سیکھانے کے لیے قائم کیا گیا ہے
-
حکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظم
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے قابل اعتماد منزل ہے، شہباز شریف کا اوورسیز سرمایہ کاری میں اضافی کی رپورٹ پر بیان
-
شام میں محصور پاکستانیوں کا انخلا، بیروت سے خصوصی چارٹرڈ پرواز سے 318 شہری روانہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزارت خارجہ سمیت دیگر وزارتوں کے عہدیداروں وطن واپس لوٹنے والوں کا استقبال کریں گے
-
ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 63 ہو گئی
نئے کیسز ڈی آئی خان، ٹانک، جیکب آباد اور سکھر میں سامنے آئے، قومی ادارہ صحت نے تصدیق کردی
-
چین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلان
چینی وفد نے ایف پی سی سی آئی میں منعقدہ اجلاس میں میگا میڈیکل سٹی کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا
-
عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر
اس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن ایک اسٹیج سے قبل رابطہ ختم ہوگیا، چیئرمین پی ٹی آئی
-
لاہور پولیس کی کارروائی، زہریلی شراب کی فروخت میں ملوث 222 ملزمان گرفتار، ہزاروں لیٹر شراب ضبط
کچی شراب میں استعمال ہونے والے زہریلے کیمیکلز اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز لاہو
-
وائلڈ لائف پنجاب کی کارروائی، غیرقانونی شکار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
ڈاؤن اسپیشل وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ پنجاب نے گجرات وائلڈ لائف اسٹاف کے ہمراہ دوسری بڑی کاروائی کی ہے۔
-
علی امین گنڈاپور کے گارڈز کواحتجاج میں گولی چلاتے ہوئے دیکھا گیا، وزیراطلاعات
پچھلی مرتبہ بھی جدیداسلحے، اسٹین گنز، ٹیئر گیس اور گرینیڈ سے مسلح جتھوں کے ساتھ وفاق پر لشکر کشی کی تھی، عطااللہ تارڑ
-
منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ اور سرچ آپریشن
آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا، پولیس
-
علی امین گنڈاپور نے کے پی میں غیر ملکی میڈیا کو بلاکر گمراہ کن بریفنگ دی، وزیر اطلاعات
یہ لوگوں کو تشدد پر اکسا کر دوڑ لگا کر بھاگ جاتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
کراچی میں رنگا رنگ ڈاگ شو کا انعقاد، 36 مختلف نسلوں کے کتوں نے نرالے انداز سے شرکا کو محظوظ کیا
شو کے دوران انسان اور کتوں کے درمیان حسین امتزاج دیکھنے کو ملا
-
جج ہمایوں دلاور کیخلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈا، ملزم کی عبوری ضمانت میں 3 جنوری تک توسیع
ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
-
قیادت نے پی ٹی آئی کو ممی ڈیڈی سے دہشت گرد جماعت بنادیا، عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی قیادت پر تنقید، 26 نومبر واقعے کی انکوائری کیلیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی بھی پیشکش
-
اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت
عدالت نے ملزم کو مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اینٹوں کے بھٹے ریگولرائز کرنے کا قانون منظور
بھٹوں کو 120 دن میں رجسٹر کرنا، نئے بھٹوں کیلئے سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی، خلاف ورزی پر 6 ماہ قید ،2 لاکھ جرمانہ ہوگا
-
سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی، بیرسٹر گوہر
سول نافرمانی کی کال عمران خان نے دی، جس کی پارلیمانی کمیٹی اور عوام بھرپور حمایت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی