-
کراچی میں رواں سال کتنے شہری ٹریفک حادثات کا شکار ہوئے؟ اعداد و شمار جاری
رواں سال کے دوران اب تک 601 حادثات رونما ہوچکے ہیں، چھیپا فاؤنڈیشن
-
کراچی: کرسمس اور نئے سال کیلئے سکیورٹی پلان منظور، ہوائی فائرنگ پر سخت کارروائی کا فیصلہ
رینجرز اور پولیس نے 25 دسمبر اور نیو ایئر نئٹ کیلئے سکیورٹی پلان کی منظور دے دی
-
ایس ایم لا کالج کے طلباء کو امتحانات میں شرکت کی اجازت
سندھ ہائیکورٹ میں ایس ایم لا کالج کے طلبا کو امتحان سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
-
قائمہ کمیٹی کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کے تمام نتائج پیش کرنے کا حکم
پنچاب کے ڈسٹرکٹ وائز نتائج بھی کمیٹی کو پیش کیا جائے،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت
-
نااہلی ریفرنس: الیکشن کمیشن کا سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو دلائل کیلئے آخری موقع
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی
-
بیوی اور بیٹیوں کے ذریعے شادی ہالوں میں مہمانوں کے پرس چوری کرانے والا ملزم گرفتار
پولیس نے ملزم کے قبضے و نشاندہی پر چوری کیے گئے پرس اور شادی میں دیے جانے والے لفافے بھی برآمد کر لیے
-
ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، بیرسٹر سیف
دہائیوں سے سیاسی اشرافیہ نے قائد اعظم کے پاکستان کا چہرہ مسخ کردیا ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
-
ریڈ لائن اس وقت ہماری حکومت کے لیے باعث شرمندگی ہے، مرتضی وہاب
کراچی کی ڈیمانڈ 1100 ملین گیلن ہے ہمیں صرف 525 ملین گیلن پانی ملتا ہے، میئر کراچی
-
کہنے کو اس ملک میں ایک کھلاڑی بھی آیا تھا لیکن وہ ملک کے ساتھ کھیل کر چلا گیا،عظمیٰ بخاری
مریم نواز کی سربراہی میں پنجاب ہر میدان میں آپ کو آگے جاتا نظر آئے گا، یوم قائداعظم کی تقریب سے خطاب