کہنے کو اس ملک میں ایک کھلاڑی بھی آیا تھا لیکن وہ ملک کے ساتھ کھیل کر چلا گیا،عظمیٰ بخاری


Jade Blackjack Game Card Entertainment Official Entrance لاہور:

پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری نے کہا ہے کہ کہنے کو اس ملک میں ایک کھلاڑی بھی آیا تھا لیکن وہ ملک کے ساتھ کھیل کر چلا گیا۔ 

’’ یوم قائد تقریب‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ قائد اعظم ہمارے رول ماڈل ہیں اور پاکستان کی شکل میں ان کا بہت بڑا ہم پر احسان ہے، ان کی یاد میں صرف ایک دن منانا ان کے شایان شان نہیں ہے۔

انہوں ??ے کہا کہ ہم نے سوچا کہ 25 دسمبر کا دن گھر میں بیٹھ کر چھٹی منانے کی بجائے ثقاف??ی طور پر بھرپور انداز میں منایا جائے،ہم نے ثقافت اور تھیٹر کو ریوائیو کرنا ہے جس کے لیے کمیٹی بنا دی ہے، رونا رلانا، آگ لگانا بہت آسان ہوتا ہے جبکہ ہنسانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج قائد اعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف دونوں کا یوم پیدائش ہے، انہوں ??ے کہا کہ نواز شریف کا اسٹیمنا آج بھی ہم سب سے بہت زیادہ ہے، اسی طرح وزیراعلی پنجاب مر??م نواز بھی انتہائی لگن اور محنت سے ک??م کرتی ہیں،چین میں بھی مر??م نواز نے بے انتہا ک??م کیا۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ گارنٹی دیتی ہوں کہ صرف 25 دسمبر ہی نہیں بلکہ ہر آرٹ کونسل میں ثقافت کے بھرپور پروگرام ہوا کریں ??ے، آج تیسری خوشی کرسمس کی ہے جس کو بھی اچھے طریقے سے منا رہے ہیں۔ 

انہوں ??ے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مر??م نواز کی سربراہی میں پنجاب ہر میدان میں آپ کو آگے جاتا نظر آئے گا، ’ستھرا پنجاب ‘ پورے ملک کا سب سے بڑا پروگرام ہے جس سے نہ صرف صفائی ہو گی بلکہ اس سے دیگر مقاصد بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ 

عظمیٰ بخاری نے نام لیے بغیر بانی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کہنے کو اس ملک میں ایک کھلاڑی بھی آیا تھا لیکن وہ ملک کے ساتھ کھیل کر چلا گیا۔

انہوں ??ے کہا کہ کھیل ہو یا تعلیم، ہر میدان میں ہماری کابینہ بہترین ک??م کر رہی ہے،حنا پرویز بٹ خواتین کیخلاف تشدد وغیرہ کے کیسز پر بہت اچھا ک??م کر رہی ہیں،یہ ہماری حکومت کا کمال ہے کہ خواتین پر تشدد کا ہر ملزم 24 سے 48 گھنٹوں ??یں لازمی پکڑا جاتا ہے،اب پراسیکیوشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ خواتین پر تشدد کے ملزموں کو عدالتوں سے سزا دلوائے۔

 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس