سول نافرمانی کال، عمران خان کا مطالبات کی منظوری کیلیے حکومت کو اتوار تک کا الٹی میٹم


ONE blackjack entertainment official website راولپنڈی:

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر اپنے دو مطالبات پورے کرنے کیلیے اتوار تک کا الٹی میٹم دیا اور کہا ہے کہ اس کے بعد پھر سول نافرمانی تحریک کا اعلان کروں گا۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری جبکہ بے گناہ کارکنان کی فوری گرفتاری کے مطالبات دہرائے ہیں۔

اُن کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے مطالبات کی منظوری کیلیے اتوار تک کی ڈیڈ لائن دی ہے اگر کوئی پیشرفت نہ ہوئی تو پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل عمران خان خود کریں گے۔

علیمہ خان نے کہا کہ اس کال کا ایک مقصد تو یہ ہے کہ حکومت کو پتہ چلے کہ جن پاکستانیوں کے ساتھ آپ ظلم کر رہے ہیں وہ بھی اپنا حق استعمال کرسکتے ہیں جبکہ کارکنان کی جانوں کے خطرے کے پیش نظر اب عمران خان اس طرح کی کال دینے جارہے ہیں۔

بہن کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ جو بھی قانون ہے اور میرے خ??اف مقدمات ہیں ان کا سامنا کروں گا، میں نے کبھی بھی اپنے لوگوں کو نہیں اکسایا  اور ہمیشہ لوگوں کو تاکید کی کہ ائین اور قانون کے مطابق چلیں جبکہ احتجاج پر بھی لوگوں کو کہا کہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا اس کے باوجود 26 تاریخ کو لوگوں پر اسنائپرز رائفل سے فائر کیے گئے۔

’بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ??وگ لا پتا ہیں کسی کو نہیں پتہ ان کے ساتھ کیا ہوا ??وگ ان کو ڈھونڈ رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ کیا کوئی اپنے حق کے لیے نکلے گا تو اس پر گولی چلائی جائے گی‘۔

علیمہ خان نے مطابق کسی کی جان نہ جائے اس لیے عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو کال دی ہے جبکہ ایک بار پھر 9 مئی اور 26 جون کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ ہمارے غیر قانونی طور پر گرفتار کارکنان کو فوری طور پر ریا کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس