Turkish Speed Blackjack APP download official website
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس می?? وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گر??تاری برقرار رکھنے کا حکم دیا۔
آڈیو لیک کیس می?? وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امن گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گر??تاری سے متعلق درخواست کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کی۔ علی امین گنڈا پو?? اور اسد فاروق عدالت می?? پیش نہیں ہوئے۔
ملزمان کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈوکیٹ عدالت می?? پیش ہوئے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو?? اور اسد فاروق کے ناقابل ضمانت وارنٹ گر??تاری برقرار رکھتے ہوئے کیس کی سماعت 9 جنوری تک ملتوی کردی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کا مقدمہ تھ??نہ گولڑہ می?? درج ہے۔
مضمون کا ماخذ : لوٹوفاسیل