عالمی تنازعات کے باوجود سفیروں کی سالانہ کانفرنس نہ کرنیکا فیصلہ


Free Bet Blackjack APP Download Official Website اسلام آباد:

ایک ایسے وقت میں جب بین الاقوامی اور علاقائی دونوں محاذوں پر بہت سی اہم پیش رفتیں سامنے آرہی ہیں، دفتر خارجہ نے اس سال سفیروں ??ی کانفرنس نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہر سال کرسمس کی چھٹیوں ??ے دوران سفیروں ??ی کانفرنس اہم عالمی دارالحکومتوں میں تعینات سفیروں اور ہائی کمشنروں ??ی ترجیحات کو سامنے لاتی اور خارجہ پالیسی کو ترتیب دینے کے لیے اندرون ملک مشاورت فراہم کرتی ہے۔

کانفرنس عمومی طور پر جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوتی ہے جس میں سفارت کار خارجہ پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے حکومت کو اقدامات بھی تجویز کرتے ہیں۔

دفتر خارجہ کے ایک ذریعے نے پیر کو ’’ دا ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کو بتایا کہ اس سال سفیروں ??ی کانفرنس کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ سالانہ پریکٹس کو ترک کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔

ایک اور ذریعے نے بتایا کہ کرسمس کی چھٹیوں میں اسلام آباد میں موجود بعض سفیروں سے غیر رسمی مشاورت تو کی جائے گی لیکن کوئی باضابطہ سفیروں ??ی کانفرنس نہیں ہو گی۔

سفارتکاروں ??ا یہ اجتماع ایک اعلیٰ سطح کی تقریب ہوتی ہے جس کے ایک سیشن میں وزیر اعظم بھی شریک ہوتے ہیں۔ کانفرنس کے اختتام پر بیرون ممالک میں موجود پاکستانی سفراء اپنی تجاویز اور سفارشات کرتے ہیں۔

یہ واضح نہیں کہ دفتر خارجہ نے سفیروں ??ی کانفرنس نہ کرنے کا فیصلہ کیوں ??یا ہے۔ عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ موجودہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار خارجہ پالیسی میں سب سے کم دلچسپی لے رہے ہیں۔

کچھ مبصرین کا خیال ہے کہ حکومت کو ایک وزیر خارجہ کا تقرر کرنا چاہیے تھا جو پوری طرح کام پر توجہ دے سکے۔ اسحاق کو اقتصادی معاملات میں زیادہ دلچسپی ہے کیونکہ وہ اقتصادی پالیسیوں ??ے حوالے سے کئی کمیٹیوں ??ے سربراہ ہیں۔

بعض مبصرین کا خیال ہے کہ یہ عجیب بات ہے کہ ایسے وقت میں جب دنیا بہت سے چیلنجوں سے دوچار ہے تو سفارتکاروں ??ی کوئی کانفرنس نہیں ہو رہی۔ مشرق و??طی?? میں ایک تنازع برپا ہے ۔ شام میں جاری پیش رفت پاکستان پر بھی سایہ ڈال سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس