خیبرپختونخوا(کے پی) اسمبلی نے پبلک اکاؤنٹس ??میٹی (پی اے سی) کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے جو حالیہ عام انتخابات کے بعد موجودہ اسمبلی کا پہلا پی اے سی اجلاس ہوگا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس ??میٹی کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کرلیا گیا اور اس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے، کمیٹی سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے دور حکومت کی آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لے گی۔
پی اے سی کی 10 سے زائد نشستیں ہوں گی، اجلاس ??یں 19-2018 دور حکومت کی آڈٹ رپورٹس ??ا جائزہ لیا جائے گا، جو سابق وزیراعلی محمود خان کے دور کی رپورٹس ہیں۔
ایجنڈے کے مطابق پبلک اکاؤٹنس کمیٹی پہلی نشست ??یں محکمہ آبپاشی کے ڈاٹ پیرا 14، دوسری نشست ??یں لوکل گورنمنٹ کے آڈٹ پیرا 11، تیسری نشست ??یں سی ای??ڈ ڈبلیو کے آڈٹ پیرا 12، چوتھی نشست ??یں محکمہ زراعت کے آڈٹ پیرا 4، پانچویں نشست ??یں محکمہ اطلاعات معدنیات کے پیرا نمبر 3، چھٹی نشست ??یں محکمہ ٹرانسپورٹ کے آڈٹ پیرا 12 کا جائزہ لیا جائے گا۔
اسی طرح ساتویں اور آٹھویں نشست ??یں صحت کے آڈٹ پیرا 13 اور 14، نویں نشست ??یں ایکسائز، خزانہ، داخلہ کے آڈٹ پیرا بالترتیب 2 اور 9، دسویں نشست ??یں پی ای??ڈ ڈی کے آڈٹ پیرا 2 اور ماحولیات کے آڈٹ پیرا 7 کا جائزہ لیا جائے گا۔