-
ډاكټر مصدق ملك سره پاكستان كښې د پولينډ سفير ملاقات
ډاكټر مصدق ملك سره پاكستان كښې د پولينډ سفير ملاقات | APP Pashto service
-
خارجه سېكرټري سهيل محمود سره د افغانستان لپاره د چين خاص استازي وليدل
خارجه سېكرټري سهيل محمود سره د افغانستان لپاره د چين خاص استازي وليدل | APP Pashto service
-
ملګرو ملتونو كښې د اعليٰ پائې په سياسي فورم د كوټلي پرمختګ په اهداف د پاکستان رضا کارانه قومي جائزه رپورټ وړاندې كول زما لپاره د اعزاز خبره ده۔احسن اقبال
ملګرو ملتونو كښې د اعليٰ پائې په سياسي فورم د كوټلي پرمختګ په اهداف د پاکستان رضا کارانه قومي جائزه رپورټ وړاندې كول زما لپاره د اعزاز خبره ده۔احسن اقبال | APP Pashto service
-
ایم کیو ایم پاکستان کو قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بڑا ریلیف مل گیا
الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار اور عادل عسکری کیخلاف انتخابی عذرداریاں مسترد کردیں
-
گرینڈ جرگہ؛ کرم میں غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہ
گرینڈ جرگہ کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں ہوا، 100 سے زائد عمائدین کی شرکت، جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے
-
کراچی میں اتوار کو پارہ 11 ڈگری تک گرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 3روز کے دوران شہرمیں خشک موسم کےساتھ خنک راتیں ریکارڈ ہوسکتی ہیں
-
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس سماعت آئینی بینچ کے روبرو سماعت کیلیے مقرر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا
-
ایبٹ آباد؛ اسکول میں گیس ہیٹر پھٹنے سے 6 طلبہ جھلس گئے
چوتھی جماعت کے طلبہ کو ابتدائی طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کردیا گیا
-
پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے پولیس کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد خرچ ہوگئے
پولیس حکام نے حکومت سے علاج، کھانے پینے و رہائش کے علاوہ آنسو گیس شیلز کی خریداری سمیت دیگر اخراجات مانگ لیے
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈا کرنے والے مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج
ملزمان کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں، گلگت، غذر اور ژوب سے ہے، ذرائع
-
میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار، راولپنڈی سیکشن پر سروس پھر بند
اس سے قبل بھی 6 روز میٹرو بس ٹریک کی مرمت کے باعث بند کی گئی تھی
-
کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں مسجد کی چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 60 سالہ محمد ایوب ولد امانت شاہ کے نام سے کی گئی
-
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی
انسداد دہشتگردی کی عدالتوں نے سویلین کو فوجی تحویل میں دینے کے جو فیصلے دیے انکی وجوہات کہاں ہیں، جسٹس نعیم
-
نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی
ہم کرپشن کی مذمت کرتے ہیں مگر اس کرپشن کا حصہ ہیں، کرپشن کے عالمی دن منعقدہ تقریب سے خطاب
-
کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ مزدور نے مقدمہ درج کرادیا، دو ملزمان زیر حراست
کار سوار نے کتے کو کچلا، مزدور کے احتجاج پر اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا
-
کراچی میں سردی کی لہر کب تک جاری رہے گی؟
شہر کے دن اور رات کے بیشتر اوقات میں بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، موسمیات
-
فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکار
کوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیا
-
ایف بی آر نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر گریڈ سترہ اور سولہ کے تین افسران معطل کر دیے
کراچی میں تعیات گریڈ 17 کے پرنسپل اپریزر فضل کریم اور حسن مہدی جبکہ گریڈ 16 کے انسپکٹر علی زمان کو معطل کیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا جیل منتقل کرنے کا معاملہ، درخواست گزار پر 20 ہزار جرمانہ
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی،
-
حکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ 2.5 بلین روپے نقد دے گی جب کہ 3 بلین ریٹائرڈ اور 1.1 بلین روپے حاضر ملازمین کے واجبات ہوں گے