-
شہدا اور لاپتا کارکنان کے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، زرتاج گل
اسپتالوں کا ریکارڈ عوام کے سامنے پیش کیا جائے، رکن قومی اسمبلی
-
چین کے تجربات سے پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلی پنجاب جیسی متحرک ویژنری شخصیت سے ملنا اعزاز سمجھتا ہوں، لی ہانگ
-
9 مئی کے ہمارے تمام لوگ حبس بے جا میں رکھے گئے ہیں، بابر اعوان
مطالبہ کرتے ہیں سینیٹر اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر فوری جاری کیا جائے، رہنما پی ٹی آئی
-
بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے، عظمی بخاری
مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
-
قانون کے مطابق چلنا ہے، کسی کے ساتھ بھی مذاکرات کیلیے تیار ہیں، سلمان اکرم راجا
فیض حمید کے ساتھ بانی چیئرمین کو جوڑنے کی کوشیش کی جا رہی ہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
-
عوام کا ملک کی درست سمت پر یقین 19 فیصد تک پہنچ گیا، اپسوس سروے
معیشت کو ’’مضبوط‘‘ قرار دینے والوں کی تعداد چار گنا بڑھ گئی اور ’’کمزور‘‘ کہنے والوں کی تعداد 9 پوائنٹس کم ہوگئی
-
ایس ای سی پی کی جانب سے خواتین کی مالی برابری کی پالیسی متعارف
اس اقدام کا مقصد خواتین کی مالیاتی شمولیت میں اضافہ اور مالیاتی نظام میں ان کے کردار کو مضبوط بنانا ہے
-
اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقع
لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
-
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت عوامی سماعت مکمل، کمی کی صورت میں صارفین کو صرف 46کروڑ کا ریلیف ملے گا
-
پانچ برس میں 71ہزار شناختی کارڈ بلاک، سب سے زیادہ خیبرپختونخوا کے شہری شامل
دوسرے نمبر پر بلوچستان رہا جب کہ چاروں صوبوں میں سب سے کم آئی ڈی کارڈ سندھ میں بلاک ہوئے
-
سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور
اسرائیل شام اور غزہ میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کرچکا، غزہ، شام میں امدادی سامان بھی پہنچنے نہیں دے رہا، قرارداد کا متن
-
افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام
دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیار ملنے سے خطے کا امن تباہ ہوچکا ہے
-
پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید
پاکستانی وفد نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ کے حکام سے بھی ملاقات کی۔
-
دورہ چین، مریم نواز کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس، چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
چین کے شہر گوانگ ژو میں انویسٹمنٹ کانفرنس، چین اور ہانگ کانگ کی 60 سے زائد کمپنیاں شریک
-
سابق وزیراعلیٰ کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، پی اے سی کے پہلے اجلاس کا ایجنڈا جاری
پی اے سی کی 10 سے زائد نشستیں ہوں گی، اجلاس میں 19-2018 دور حکومت کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، ایجنڈا
-
سانحہ اے پی ایس کو 10 برس بیت گئے، والدین کا غم تاحال تازہ
شہید اسفند کے کلاس فیلوز آج کوئی ڈاکٹرتو کوئی وکیل بن گیا ہے، وہ زندہ ہوتے توآج اپنے والد کی طرح وکیل ہوتے، والدہ
-
پاکستان کا مشرقی بازو جدا ہوئے آج 53 برس بیت گئے
سانحے کے زخم آج بھی ہرے ہیں، ماضی کی تلخ یادیں تاریخ سے سبق سیکھنے کی جانب متوجہ کرتی ہیں
-
نیب کو اب احساس ہوا کہ سابق ڈی جی شہزاد سلیم کا تجربہ پورا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی
-
پرویز الٰہی کو گواہوں کے بیانات فراہمی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر نیب کو 2 لاکھ جرمانہ
پرویز الٰہی نے کرپشن ریفرنس میں گواہوں کے بیانات کی کاپیاں مانگی تھیں جس کے خلاف نیب نے درخواست دی تھی
-
وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس میں اہم فیصلے
وزیر داخلہ کی امن و امان کے حوالے سے شرکا کو بریفنگ، اجلاس میں اعلیٰ حکام کی بھی شرکت