موٹروے پولیس نے آج بتایا کہ شدید دھ??د کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور م??ٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک ب??د کر دی گئی ہیں۔
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق، موٹرویز کو عوام کی حف??ظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ب??د کیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں، خاص طور پر صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک، جب دھ??د کی شدت کم ہو جاتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈرائیور حضرات کو اپنی گاڑیوں میں آگے اور پیچھے دھند والی فوگ لائٹس کا استعمال کرنا چاہیے تاکہ راستہ واضح رہے۔
موٹروے پولیس کے ترجمان نے عوام سے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی درخواست بھی کی ہے اور تیز رفتاری سے پرہیز کرتے ہوئے اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
دھ??د کی شدت اور م??ٹروے کی صورتحال کے بارے میں مزید معلومات ??ور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران حمد نے شہریوں کو مزید ا??تیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کی ہے تاکہ حادثات ??ے بچا جا سکے اور محفوظ سفر کو یقینی بنایا جا سکے۔