بیوی اور بیٹیوں کے ذریعے شادی ہالوں میں مہمانوں کے پرس چوری کرانے والا ملزم گرفتار


Baccarat 1 game card entertainment official APP کراچی:

شارع نور جہاں پولیس نے بیوی اور بیٹیوں کے ذریعے شادی ہالوں میں منعقدہ تقریبات میں مہمانوں کے پرس چوری کرانے والے ملزم کو گرفتار کر کے بیوی اور بیٹیوں کو حراست میں لے لیا، پولیس نے ملزم کے قبضے و نشاندہی پر چوری ک??ے گئے پرس اور شادی میں دیے جانے والے لفافے بھی برآمد کر لیے۔

اس حوالے سے ایس ایچ او شارع نور جہاں عابد شاہ نے ب??ای?? کہ نارتھ ناظم آباد کے شادی ہالوں میں آنے والے مہمانوں کے پرس چوری ہونے کی شکایات مل رہی تھیں جس پر پولیس نے ان شادی ہالوں میں نصب سی سی ٹی وی ک??مروں کی مدد سے پرس چوری کرنے والے شخص کا سراغ لگا کر ملزم راشد غنی کو گرفتار کرلیا۔

عابد شاہ نے ب??ای?? کہ پرس چوری ک?? وارداتوں میں ملزم کی بیوی بھی شریک ہے پولیس نے ملزم کی بیوی ، نوعمر و کمسن بیٹیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

گرفتار ملزم ناظم آباد 4 نمبر کا رہائشی ہے جو موٹر سائیکل پر بیوی ک?? ہمراہ بن بلائے شادی ک?? تقریب میں شرکت کے لیے تیار کر کے لاتا تھا اور خود باہر ہی موجود رہتا اور بیوی اور بیٹیاں شادی ہال میں آئے ہوئے مہمانوں میں شامل ہوجاتیں اور بیٹیاں موقع پا کر کرسیوں اور میزوں پر رکھے گئے خواتین کے پرس ان کا دھیان ہٹتے ہی اٹھا کر باہر لیجا کر اپنے والد کے حوالے کر دیتی تھیں، شادی ک?? تقریب میں پرس چوری کرنے کا مین ٹارگٹ وہ پرس ہوتا تھا جس میں شادی میں دی جانے والی سلامی ک?? لفافے رکھے جاتے تھے، ایک شادی ہال میں واردات کے بعد ملزم کچھ فاصلے پر دوسرے شادی ہال میں واردات کے لیے چلا جاتا تھا۔

ملزم راشد غنی کا کہنا ہے کہ وہ درزی اور الیکٹریشن کا کام جانتا ہے لیکن کام نہ ملنے کی وجہ سے وہ اس کام میں پڑ گیا جبکہ چوری ک??ے جانے والے خواتین کے پرس میں موبائل فون ، نقدی اور جیولری سمیت دیگر سامان بھی موجود ہوتا تھا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پول??س کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس