کراچی کی 50 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ 


Official entrance of craps entertainment کراچی:

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی 50 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ 

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے برطانوی ہائی کمشنرجین میر?? کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی، سیلاب کے ??عد بحالی کی کوششوں، تعلیم اور دیگر اہم ایشوز پر گفتگو کی گئی۔

سندھ کے مسائل پر بات کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ حکومت ??ندھ کے لیے ایک بڑا چیلنج تباہ کن سیلاب کے ??عد بحالی ہے۔ 

وزیراعلیٰ سندھ نے 2022 کے ??یلاب کے نقصانات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ سیلاب سے زراعت، سڑکوں اورآبپاشی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔ 21 لاکھ سے زیادہ افراد بےگھر ہوگئے اور 23 ہزار اسکول بری طرح متاثر ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت ??ندھ نے پائیدار بحالی کو یقینی بنانے کےلیے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے والے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مشکل وقت میں مدد کرنے پر برطانوی حکومت کا شکریہ ا??ا کیا اور بتایا کہ ہم نے معاشی استحکام اور زراعت کی ترقی کےلیے آبپاشی نظام کی بحالی کو ترجیح بنایا ہے۔

تعلیم کے ??والے سے مراد علی شاہ نے بتایا کہ متاثرہ ا??کولوں کی دوبارہ تعمیر تیزی سے ج??ری ہے۔ انہوں نے امدادی اداروں کی بےمثال معاونت کا بھی اعتراف کیا۔ صنعتی ترقی خصوصی طور پر اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

جین میریٹ نے ملک کے ??ندرگاہ والے شہر کراچی میں صنعتی ترقی پر زور دیا۔  مراد علی شاہ نے مقامی اور بین االقوامی سرمایہ کاروں کے ??اتھ  پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ??ریعے معاشی ترقی کے ??کومتی عزم کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

کراچی میں واٹر سپلائی کے ??یشو پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ کراچی کی 50 فیصد آبادی کو پینے کے پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کےلیے حکومت کے 4 واٹر سپلائی پروجیکٹ اور نئے حب کینال کی تعمیر پر کام کر رہی ہے۔

ملاقات میں اہم مسائل کے ??ل، شعبہ تعلیم کی بہتری اور سندھ میں صنعتی اور معاشی ترقی کےلیے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس