شام میں محصور پاکستانیوں کا انخلا، بیروت سے خصوصی چارٹرڈ پرواز سے 318 شہری روانہ


Vegas Dance Bonanza APP download official website اسلام آباد:

شام میں حکومت کے خاتمے کے نتیجے میں محصور ہونے والی پاکستانیوں کے انخلا کا عمل جاری ہے اور لبنان کے دارالحکومت بیروت سے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے 318 شہری روانہ ہوگئے ہیں۔

حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف شام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے خصوصی کاوشوں کر رہے ہیں اور اسی کے تحت بیروت سے 318 پاکستانی شہری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے وزیراعظم شہباز شریف روزانہ کی بنیاد پر جائزہ اجلاس منعقد کرتے رہے ہیں اور پاکستانیوں کے انخلا کے لیے لبنان کے وزیراعظم کے ساتھ بھی گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں: شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، دفترخارجہ

بیان میں کہا گیا کہ آج بیروت ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں کو رخصت کیا اور یہ خ??وصی چارٹرڈ طیارہ 13 دسمبر کی درمیانی شب اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سمیت وزیراعظم آفس، وزارت خارجہ، وزارت سمندر پار پاکستانیز اور این ڈی ایم اے کے نمائندے شام سے واپس وطن لوٹنے والے پاکستانی شہریوں کا اس??قب??ل کریں گے۔

وزارت سمندر پار پاکستانی کی جانب سے پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی سہولت ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور مسافروں کے لیے ریفرشمنٹ کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور حکومت پاکستان ب??رون ملک اپنے شہریوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں اوربیرون ملک شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس