-
وزیراعظم کا آئی ٹی اور اے آئی سے منسلک نوجوانوں کو قطر بھیجنے کا اعلان
پاک قطر اقتصادی تعلقات ہرگزرتے دن کیساتھ مضبوط ہورہے ہیں، سرمایہ کاری کوبڑھانے کی بڑی گنجائش موجود ہے، خطاب
-
حکومت خیبرپختونخوا کرم کے حالات پر سنجیدہ اقدامات کرے، وفاقی وزیرقانون
26 نومبر کو جنہوں نے قانون ہاتھ میں لیا تھا ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، اعظم، نذیر تارڑ
-
کراچی میں رات گئے مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک، 3 زخمی
قیوم آباد جام صادق پل کے قریب ٹریلر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی
-
منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا گیا
جنگلی تیندوا ممکنہ طور پر دریا عبور کرکے جنگل کی طرف آیا اور مارا گیا، پنجاب وائلڈ لائف
-
سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
صدر زیڈ ٹی بی ایل کی سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ، کے پی اور بلوچستان کو کم قرضے ملنے پر اعتراض
-
ہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فراز
ہمارے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 200 سے زائد کارکن لاپتا، 5 ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں، رہنما پی ٹی آئی
-
مذاکرات اچھی بات ہیں مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا، خواجہ آصف
زمانے کے انقلاب، مذاکرت چند دن پہلے تک صرف اسٹیبلشمنٹ تک حلال تھے اور حکومت سے مذاکرات حرام تھے، وزیر دفاع کا طنز
-
ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے میں ملوث ملزم راولپنڈی سے گرفتار، شواہد برآمد
ملزم افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن پھیلانے میں ملوث تھا
-
ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کیلیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف 35 انفرادی شکایات کا جائزہ لیا گیا، 30 شکایات خارج کر دی گئیں
-
لاہور؛ ماں اور نوجوان بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
ملزم نے نوجوان لڑکی کے ساتھ زنا بالجبر کا اعتراف کرلیا ہے اور اس کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، پولیس
-
جوڈیشل کمیشن میں ایگزیکٹو کی اکثریت سے سیاسی تعیناتی کا خطرہ بڑھ گیا، جسٹس منصور
26ویں ترمیم کے بعد کمیشن میں عدلیہ اقلیت میں آچکی، ججز تعیناتی رولز کیلئے عدلیہ کی آزادی اہمیت کی حامل ہے، خط
-
ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
-
کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان سے 2 عدد پستول، 10 عدد ٹچ موبائل فون اور 125 موٹر سائیکل برآمد کیا گیا ہے، پولیس
-
یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق، ریسکیو ہونے والوں کے نام سامنے آگئے
کشتی الٹنے کے حادثے کے بعد ریسکیو کیے جانے والوں میں 47 پاکستانی شامل ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد اور لاہور میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور لاہور نے نوٹیفیکشن جاری کردیا
-
ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی
ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی, صوابی میں کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا گیا۔
-
وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان
منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا
-
نوجوان نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کردیا
ملزم سراج منشیات کا عادی اور اس سے قبل بھی فائرنگ کرکے ایک بھائی کو قتل کر چکا ہے، پولیس
-
زمین کے ایک ٹکڑے کی وجہ سے کرم میں جانیں ضائع ہوئیں، وزیر دفاع
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور مسائل میں الجھی ہوئی ہے، انہیں پارا چنار نظر نہیں آرہا تھا، خواجہ آصف
-
ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائی، 2 خوارجی دہشتگرد ہلاک
دہشت گرد پنجاب کے تھانوں اور دیگر حساس مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ترجمان پنجاب پولیس