-
عالمی تنازعات کے باوجود سفیروں کی سالانہ کانفرنس نہ کرنیکا فیصلہ
سفارتکاروں کا یہ اجتماع ایک اعلیٰ سطح کی تقریب ہوتی ہے جس کے ایک سیشن میں وزیر اعظم بھی شریک ہوتے ہیں
-
پاکستان میں فیس بک کا دائرہ وسیع، صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی
جنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
-
آئی ایم ایف نے پی آئی اے نجکاری کیلیے سیلز ٹیکس چھوٹ سمیت دیگر مطالبات مان لیے
سیلز ٹیکس چھوٹ اور نقصانات ختم ہونے سے بڈنگ 250 ارب روپے سے 350 ارب روپے تک جا سکتی ہے، ذرائع
-
آڈیولیک کیس، علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے کیس کی سماعت 9 جنوری تک ملتوی کردی
-
پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج: مقدمات کی تفتیش کیلئے 18 جے آئی ٹیز تشکیل
حساس اداروں کے افسران بھی جے آئی ٹی میں شامل ہوں گے
-
سول نافرمانی کال، عمران خان کا مطالبات کی منظوری کیلیے حکومت کو اتوار تک کا الٹی میٹم
اگر اتوار تک دونوں مطالبات منظور نہ ہوئے تو پھر اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال دی جائے گی،علیمہ خان
-
کراچی میں درجہ حرارت کم سے کم کتنا ہوگا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا
شہر میں معمول سے تیز مشرقی ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
-
ایف آئی اے نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو کلین چٹ دے دی
آئی جی سندھ اگر مقدمات کی تفصیلات کے لئے ذمہ دار نہیں تو کون ہے؟ کیا ایف آئی آر چھپائی جارہی ہیں؟ جج سندھ ہائی کورٹ
-
سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت کی تعطیل کے باوجود بینکس کھلے رہیں گے
-
26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب صرف 54 رہ گئے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، سول نافرمانی تحریک کے حوالے سے مشاورت
-
کراچی میں سردی کی شدت بڑھ گئی، پارہ سنگل ڈیجیٹ پر آگیا
بلوچستان کی شمال مشرقی ہواؤں کے اثرات کراچی پر غالب، درجہ حرارت 2.8 ڈگری مزید گر گیا
-
کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع
گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لیے دو پروازیں کیں
-
ٹانک میں دستی بم حملہ، دو پولیس اہل کار اور حوالدار زخمی
اندرون بازار سے حملہ آوروں نے دفتر پر دستی بم پھینکا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی
-
پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کیلیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کا فیصلہ
حکومت خیبرپختونخوا399 اہلکار بھرتی کرے گی اور سڑک کو محفوظ بنانے کیلیے مستقل پوسٹیں قائم کرے گی
-
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکم
آپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے، آپ کو 2 ہفتے کا وقت دیتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
-
خیبرپختونخوا؛ صحت کارڈ کی مد میں ریکارڈ 30 ارب روپے جاری
صحت کارڈ کیلئے موجود حکومت کے نو ماہ میں ریکارڈ ادائیگی کی گئی ہے، مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مسلم لیگ ن اتحادی حکومت کے معاملات کو آگے نہیں بڑھانا چاہتی تو ہم اپنا آئندہ کا لائحہ عمل خود طے کر لیں گے
-
ایف بی آر نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کی آڑ میں 47 کروڑ سے زائد کا فراڈ بے نقاب کر دیا
کنسائمنٹس کی غیرقانونی کلیئرنس کی نشاندہی کرتے ہوئے میسرز دینار انڈسٹریزکے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
-
مدارس رجسٹریشن؛ فضل الرحمٰن کو کل جماعتی کانفرنس میں بلائیں گے، طاہر اشرفی
امریکا کی میزائل پروگرام سمیت اندرونی مسائل پر بیان بازی ناقابل قبول ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
-
موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں